فیض حمید نے تحریک انصاف کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، مروت
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید نے جنرل باجوہ سے مل کر تحریک انصاف کی پیٹھ میں چھرا گھونپا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کا جنرل فیض حمید کے حوالے سے موقف دوسرا تھا مگر اب چیزیں…