فیصل کریم کنڈی بیان بازی سے باز آجائیں،بیرسٹر سیف
پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم کنڈی کے پاس الٹے سیدھے بیانات کے سوا کچھ نہیں، وہ بیان بازی سے باز آجائیں۔
ایک بیان میں محمد علی سیف نے کہا کہ فیصل کریم کنڈی خدمت کرتے تو عوام…