فوج کسی جماعت کی مخالف ہے نہ اسکا کوئی سیاسی ایجنڈا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ رواں سال دہشتگردوں کیخلاف 32 ہزار سے زائد آپریشنز کیے گئے، دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے روزانہ 130 سے زائد آپریشنز ہو رہے ہیں، فتنہ الخوارج اور…