فواد خان کی بھارتی فلم کے پہلے گانے نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی
اداکار فواد خان کی بھارتی فلم عبیر گلال میں وانی کپور کے ساتھ فلمایا گیا پہلا نغمہ خدایا عشق یوٹیوب پر ریلیز کردیا گیا۔
فلم عبیر گلال کے گانے خدایا عشق کو ارجیت سنگھ اور شلپا راو نے گایا ہے جب کہ اس کی مدھر موسیقی امیت ترویدی…