فلم تشہیر کےلیے پانی والے بل بورڈ نے لوگوں کو حیران کردیا
ایک نئی تشہیری مہم نے ظاہر کیا ہے کہ آج کے دور میں صرف جامد پوسٹرز اور سادہ بل بورڈز کافی نہیں رہے۔ ہالی ووڈ میں نصب یہ جدید بل بورڈ اشتہاری دنیا میں ایک نیا تجربہ پیش کر رہا ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز…