فضائی مسافروں کے لیے اہم خبر
کراچی: نجی شعبے میں آپریٹ ہونے والی ایئر لائن فلائی جناح 17 فروری کو اسلام آباد سے شارجہ کے لیے اپنا فلائٹ آپریشن شروع کر رہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فلائی جناح بین الاقوامی آپریشنز کا آغاز کرنے جا رہی ہے، اسلام آباد اور شارجہ کو کو…