فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
لاہور(نمائندہ خصوصی)صو بائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی حسب روایت بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے۔
جمعرات کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عاصم کی ٹیم اور پمز ہسپتال کی ٹیم واضح…