فتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کیلئے خطرہ ہے: منیر اکرم
نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج پاکستان اور دنیا کیلئے خطرہ ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران منیر اکرم کا کہنا تھا کہ فتنہ الخوارج اور القاعدہ کی ایک دوسرے سے وابستگی ہے، عالمی برداری…