فافن نے ضمنی انتخابات مجموعی طور پر بہتر قرار دے دیئے
فافن نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق اپنی رپورٹ جاری کی ہے جس میں مجموعی طور پر انتخابی انتظامات کو بہتر قرار دیا گیا ہے، جبکہ انتخابی مہم کی خلاف ورزیوں اور نتائج میں شفافیت کے خلا کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق…