غیر ملکی میڈیا نے شہزادی لیونور کو جنریشن زیڈ کی “حتمی شاہی وارث” قرار دے دیا
اسپین کے بادشاہ فلپ ششم اور ملکہ لیتیزیا کی صاحبزادی شہزادی لیونور محض 20 برس کی عمر میں یورپ کے نوجوان شاہی وارثوں میں ایک نمایاں اور بااثر شخصیت کے طور پر سامنے آئی ہیں۔ فوجی تربیت، بڑھتی ہوئی سرکاری ذمہ داریوں اور اہم تقاریب میں…