غیر قانونی مائننگ اسکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار زرگل عدالت میں پیش
غیر قانونی مائننگ اسکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار زرگل کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ دوران سماعت سینئر پراسیکوٹر نیب حبیب اللہ بیگ اور تفتیشی افسر ایس پی عنایت اللہ پیش ہوئے۔ احتساب جج حامد مغل نے ملزم کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے…