غیرت کے نام پر ایک اور شادی شدہ خاتون قتل
بہاولپور کے علاقے تلہڑ میں ایک افسوسناک واقعے میں خاتون کو مبینہ طور پر شوہر، سسر اور دیور نے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے شک کی بنیاد پر خاتون کو پھندا لگا کر ہلاک کیا۔
واقعے کے بعد ملزمان خاموشی سے تدفین کی تیاری کر…