غزہ کے لیے بحری راستے امداد کا منصوبہ ناکافی ہے، ترکیہ
مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)ترک وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر بحری راستے سے غزہ میں امداد کی ترسیل کے منصوبے پر تنقید کی ہے کہ یہ ایک مثبت منصوبہ ہے مگر کافی نہیں ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے رپورٹرز کو بریفنگ کے…