غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے
تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی مظالم کے خلاف اسرائیل کے دار الحکومت تل ابیب سمیت دنیا بھر میں مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا۔
ادھر سوئیڈن میں بھی فلسطین…