غزہ جنگ کو ختم کرنے کے حتمی معاہدے کا وقت آ گیا ، امریکا
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دباؤ کو تسلیم کرنے سے انکار کے بعد امریکا نے کہا ہے اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ جنگ کو ختم کرنے کے حتمی معاہدے کا وقت آ گیا ہے۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ…