غذر میں لینڈ سلائیڈنگ اور گلیشیئر پگھلنے سے کتنا نقصان ہوا؟ ابتدائی رپورٹ تیار
ضلع غذر کی تحصیل گوپس یاسین میں گلیشئیر پگھلنے سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی۔
حکام نے نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرکے اعلیٰ حکام کو ارسال کردی ہے جبکہ متاثرین نے حکومت سے فوری امداد کا مطالبہ…