عوام نعرے اور عملی اقدامات میں فرق جان گئے، اب کوئی بہکاوے میں نہیں آئے گا: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نعرے اور عملی اقدامات میں فرق سمجھ چکے ہیں اور اب کوئی بہکاوے میں نہیں آئے گا۔ لاہور میں نومنتخب ارکان اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے مسلم لیگ ن کو بڑی کامیابی سے نوازا…