عمران فاروق کو الطاف حسین نے قتل کروایا: مصطفیٰ کمال کا تہلکہ خیز انکشاف
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے سابق ایم کیو ایم رہنما عمران فاروق کے قتل کا الزام ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین پر لگایا ہے۔ کراچی میں منعقدہ پریس کانفرنس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ الطاف حسین نے 17 ستمبر 2010 کو…