عمران خان کے دل میں کیا ہے کچھ نہیں کہہ سکتا،علی امین گنڈا پور
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جب میری ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھ سے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی، ان کے دل میں کیا ہے اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔
علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ مجھے…