عمران خان کے بھانجے اسپین میں آئرن مین ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم
لاہور سے تعلق رکھنے والے معروف ٹرائیتھلون ایتھلیٹ اور عمران خان کے بھانجے شاہریز خان اسپین میں 8 اور 9 نومبر کو ہونے والی ’’آئرن مین 70.3 ورلڈ چیمپئن شپ‘‘ میں شرکت سے محروم ہوگئے۔
ایف بی آر کو مزید ٹیکس لگانے کی ضرورت نہیں ہے: چیئرمین…