عمران خان کی نااہلی کیخلاف احتجاج کا کیس، فیصل جاوید کی بریت کی درخواست خارج
انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کے خلاف فیض آباد پر ہونے والے احتجاج کے مقدمے میں فیصل جاوید خان کی بریت کی درخواست مسترد کر دی ہے اور اب اس معاملے کی اگلی سماعت اکتیس جولائی کو ہوگی۔
…