عمران خان کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی خبر غلط اور جھوٹ ہے: طارق فضل
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ انہوں نے اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ سے بات کی ہے اور عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، انہیں کوئی خطرہ نہیں۔
عمران خان سے ملاقات نہ کروانے کے معاملے پر پی ٹی آئی کے اراکین نے…