عمران خان کی سابق ساس انتقال کر گئیں
لندن کی معروف سماجی شخصیت لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں وہ اُس وقت شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں جب ان کے شوہر نے مے فیئر میں قائم مشہور نائٹ کلب کا نام ان کے نام پر رکھا تھا
1960 کی دہائی کے Swinging London دور کی…