عمران خان کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست جرمانے کیساتھ خارج
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست خارج کردی۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے خیبرپختونخوا منتقلی کی درخواست پر سماعت کی جس میں درخواست گزار نے کہا…