عمران خان کو رہا کرنے کی پیش کش،رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی کوخوشخبری سنا دی
وزیراعظم کے مشیررانا ثنااللہ نے عمران خان کو رہا کرنے کی پیش کش کر دی۔ اس پیش کش کو عمران خان اور ان کے فالوورز کے لئے عید کی خوشخبری کہا جا سکتا ہے۔
ایک نجی نیوز آؤٹ لیٹ کے شو میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر…