عمران خان کا پیغام پہنچانے پر اگر میں ملزم ہوں تو پھر کل پوری قوم ملزم بنے گی، علیمہ خان
راولپنڈی:
سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اگر آج عمران خان کا پیغام پہنچانے پر میں ملزم ہوں تو کل پوری قوم کو بھی ملزم قرار دیا جائے گا۔
کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ کل جس کی بات پسند نہیں…