عمران خان کا ذاتی معالجین تک رسائی کیلئے عدالت سے رجوع
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ذاتی معالجین تک رسائی کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔
بانی پی ٹی آئی نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لئے درخواست عدالت میں دائر کر دی، درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چودھری کی وساطت سے…