عمران خان کا خیر خواہ ہوں، چاہتا ہوں وہ باہر آئیں: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خیرخواہ ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ باہر آئیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، وزیراعظم اور صدر سے اپیل کی کہ وہ…