عمران خان پاکستان کا مقدمہ لڑ رہے ہیں، معافی ان سے مانگنی چاہیے،زرتاج گل
راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے پاکستان کا مقدمہ لڑرہے ہیں لہٰذا معافی ان سے مانگنی چاہیے۔
راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل نے کہا کہ کون سی سیاسی…