عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنے بچوں کو پاکستان آنے سے روک دیا ہے
۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان نےکہا کہ قاسم اور سلیمان پاکستان نہیں آئیں گے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے بچے کسی احتجاجی تحریک…