عمران خان رہائی فورس کبھی قائم ہی نہیں ہوئی، سہیل آفریدی کا عدالت میں تحریری جواب
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی فورس سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے جواب جمع کراتے ہوئے رہائی فورس کے وجود کی تردید کردی۔
وفاقی آئینی عدالت میں بانی پی ٹی آئی رہائی فورس سے متعلق کیس میں وزیراعلیٰ…