عمران خان امریکہ کے دوست ہیں، امریکی رکن کانگریس
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی کانگریس کلے رکن ٹم بروشے نے کہاہے کہ عمران خان امریکہ کے دوست ہیں اور ان کی رہائی کیلئے امریکا کو اپنی اقتصادی طاقت کا استعمال کرنا چاہیے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹم بروشے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر…