عمران بشری نکاح کیس فیصلے کے خلاف سیشن عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف سیشن عدالت سے رجوع کرلیا۔
بشریٰ بی بی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں اپنے وکلا عثمان گِل، خالدیوسف اور سلمان صفدر کے ذریعے…