علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر صوبہ خیبرپختونخوا کا بجٹ منظور کیے جانے سے متعلق ایک صحافی نے…