علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم شہبازشریف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال کا فلسفہ خودی پوری انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے، علامہ اقبال جیسی مدبر اور دور اندیش شخصیت کا جنم صدیوں بعد ہوتا ہے، علامہ اقبال وہ شخصیت ہیں جنہیں تا قیامت سنہری الفاظ…