عطاءاللہ تارڑ کا پی ٹی آئی پر جعلی تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے انتشار پھیلانے کا الزام
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جعلی تصاویر اور ویڈیوز کا استعمال کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی فوٹیج اور 2019 کے ایک واقعے…