عدنان سمیع بالی ووڈ میں انٹری دینے کیلئے تیار
ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی گلوکار و موسیقار عدنان سمیع 9 سال بعد ایک رومانٹک فلم میں اپنی رومانٹک دھنوں کے ذریعے بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔
سلمان خان کی فلم ’بجرنگی بھائی جان ‘ میں کلام ’بھر دو جھولی‘ سے کروڑوں دل جیتنے کے بعد عدنان…