عدالت کی جانب سے نئے اسکولز کی رجسٹریشن سکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر دی گئی
لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولز کی رجسٹریشن اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کردی۔
عدالت میں اسموگ کیس کی سماعت ہوئی ، جسٹس شاہد کریم نے کہا اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کو لازمی قرار دیں، نئے اسکولوں کی رجسٹریشن بند کریں، ہر اسکول…