عدالت کاپرویزالٰہی کومرضی کےمطابق طبی سہولیات فراہم کرنےکاحکم
اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پرویزالٰہی کوانکی مرضی کےمطابق طبی سہولیات فراہم کرنےکاحکم دےدیا۔
تفصیلات کےمطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نےپرویز الٰہی کو ہسپتال منتقل کرنے یا گھر کو سب جیل قرار کی درخواست پر محفوظ فیصلہ…