پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
سڈنی(سپوٹس ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کی بینو قادر ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔
ٹرافی کی رونمائی میں دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے حصہ لیا۔
پاکستان کے کپتان شان مسعود اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے…