عام انتخابات 2024: کراچی کے مختلف حلقوں سے نتائج آنا شروع
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی عام انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور ساتھ ہی نتائج آنےکا سلسلہ جاری ہے۔
کراچی کے حلقہ این اے 248 کے 361 پولنگ اسٹیشنز میں سے 3 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ…