عامر خان نے کس سادہ سی عادت کیساتھ 5 ماہ میں 25 کلو وزن کم کیا؟
بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔
2016 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم *دنگل* کے لیے عامر خان نے پہلے…