عالمی یوم خواتین پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کا خواتین کو خراج تحسین
اسلام آباد: عالمی یوم خواتین کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔…