عالمی ردعمل کے باوجود رفح میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 45 فلسطینی شہید
مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام اور عالمی ردعمل کے باوجود اسرائیل کے تازہ حملے جاری ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح شہر کے علاقے تل السلطان، سعودی، تل زروب اور الحشاشین کو نشانہ…