عالمی بینک کا پاکستان کے توانائی منصوبے کیلئے 1ارب ڈالرقرض دیگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے توانائی منصوبے کیلئے 1ارب ڈالرقرض کی منظوری جلد متوقع ہے۔
دستاویز کے مطابق عالمی بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی جانب سے جون میں قرض کی منظوری متوقع ہے، فنڈ 2160 میگاواٹ کے داسو ہائیڈرو…