طلبہ کے لئے اہم خبر، گیارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
کراچی میں انٹرمیڈیٹ حصہ اول سائنس جنرل گروپ کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان چیئرمین اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے انٹربورڈ کے کمیٹی روم میں کیا۔ اس موقع پر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ کے اسپیشل…