طلبا ہمارے معماراورملک کے مستقبل کا ضامن ہیں،اے سی گلگت
گلگت(نیوزڈیسک) طلبا ہمارے معمار ہیں،اورملک کے مستقبل کا ضامن ہیں، بچوں کو معیاری تعلیم کے ذریعے قیادت کا اہل بنانا ہے آج کے پڑھے لکھے بچے کل کے لیڈر ہونگے۔
ان خیالات کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر گلگت کیپٹن (ر) عادل کا گرلز پرائمری سکول کا جاگیر…