طبعیات کا نوبیل انعام حاصل کرنیوالے سائنس دانوں کے ناموں کا اعلان
رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے سال 2025 میں طبعیات کے شعبے میں نوبیل انعام حاصل کرنے والے سائنس دانوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔
ادارے کے مطابق *جان کلارک، مائیکل ڈیووریٹ* اور *جان مرٹینیز* کو *میکرواسکوپک کوانٹم مکینیکل ٹنلنگ*…