طالبان نے افغانستان میں دہشتگردوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رکھی ہیں: مشرف زیدی
وزیراعظم کے ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا مشرف زیدی نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے اپنی سرزمین پر دہشت گرد گروپوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کر رکھی ہیں جو پاکستان کے خلاف حملوں میں ملوث ہیں۔
کم لاگت ہاؤسنگ اسکیم میں اہم تبدیلیاں، قرض کی حد…