ضمنی انتخابات میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش
لاہور(نیوزڈیسک) محکمہ داخلہ نے ضمنی انتخابات میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کر دی۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ نے ضمنی انتخابات میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کرنے کی سفارش کر دی۔
ہوم ڈیپارٹمنٹ نے موبائل فون اور…